Saturday, April 11, 2020

*ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آئسولیشن میں داخل مریض جاں بحق*


ٹوبہ ٹیک سنگھ 388ج ب کا رہاشی 32 سالہ  وحید کو چند دن قبل کررونا وائرس کے شبہ میں ہسپتال کے آئسولیشن وراڈ میں رکھا گیا تھا

ٹوبہ ٹیک سنگھ وحید کے خون کے نمونہ جات لیبارٹری بھجواے گے ہیلتھ ترجمان

ٹوبہ ٹیک سنگھ متاثرہ مریض کی رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہوی ڈی ڈی ایچ او کاشف باجوہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ مریض کی ڈیڈ باڈی رینجر کے نگرانی میں گاوں روانہ کردی گی

ٹوبہ ٹیک سنگھ نوجوان کو پولیس اور رینجر کی نگرانی میں سپرد خاک کیا جاے گا پولیس ترجمان
ٹوبہ ٹیک سنگھ

No comments:

Post a Comment