Saturday, April 11, 2020

*سوشل میڈیا پر تھانہ گدائی میں ٹارچر سیل کی ویڈیو واٸرل ہونے کا معاملہ*

*سوشل میڈیا پر تھانہ گدائی میں ٹارچر سیل کی ویڈیو واٸرل ہونے کا معاملہ*


آج جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ ایک پلانٹڈ ویڈیو ہے. یہ دونوں ملزمان *مقدمہ نمبر 128/20بجرم 457/380ت پ تھانہ صدر ڈیرہ* میں مطلوب تھے۔

مقدمہ میں مطلوب ملزمان کو چوکی لاری اڈا تھانہ گدائی کی پولیس ہمراہی تھانہ صدر ڈیرہ ریکوری کی خاطر لے کر گئے ہوئے تھے.

پنجاب گورنمنٹ اور آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہذا میں کوئی ٹارچر سیل نہ ہے.

تاہم ڈی پی او اختر فاروق کی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے.اگر اس میں پولیس ملازمین قصور وار پاۓ گۓ تو محکمانہ کاروائی کے ساتھ ساتھ فوجداری کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی copy.

#DGK #POLICE DPO

No comments:

Post a Comment