Monday, April 13, 2020

اسلام آباد۔ 13 مارچ

وزارت ریلوے کا ٹرین آپریشن 24 اپریل تک بحال نہ کرنے کا فیصلہ۔

رمضان شروع ہونے پر فیصلے پر نئی صورت حال کے حوالے سے دوبارہ غور کیا جائے گا۔ شیخ رشید احمد کا ویڈیو پیغام جاری

No comments:

Post a Comment