Sunday, April 12, 2020

*‏وزیراعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد،*



*‏وزیراعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد،*

 *گھروں میں رہنے کی اپیل*

*وزیراعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو ایسٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے،*

 *انہوں نے کہا کہ حفاظتی تدابیراپنا کر اپنی اور اہلخانہ کی سلامتی یقینی بنائیں۔*

No comments:

Post a Comment