Sunday, April 12, 2020

مورگاہ کے علاقہ میں ریڑھی بان کے کپڑے پھاڑنے کا معاملہ


راولپنڈی

مورگاہ کے علاقہ میں ریڑھی بان کے کپڑے پھاڑنے کا معاملہ
،


ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی سول لائنز کو انکوائری کا حکم دے دیا،

حقائق کی روشنی میں واقعہ کی تحقیقات کی جائیں،

 انکوائری رپورٹ کی روشنی میں قواعد و ضوابط کے مطابق کاروائی کی جاۓ گی.

شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے شہریوں پر تشدد یا ناروا سلوک پر زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے، ایس ایس پی

شہریوں تک انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

ترجمان راولپنڈی پولیس

No comments:

Post a Comment