Saturday, April 11, 2020

لاہور
   ‏کورونا وائرس بڑھنے کے خدشات کے سبب پنجاب حکومت نے لاہور کے متعدد علاقوں کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
صدر، سکندریہ کالونی، سمن آباد، رستم پارک، گلشن راوی، رائیونڈ سٹی، رحمان پورہ، بیگم کوٹ اور شاہدرہ سمیت دیگر متاثرہ علاقوں کو سیل کیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment