Sunday, April 12, 2020

Daily Fir news paper Islamabad 13/04/2020


وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات. وزیر خارجہ نے وزیر اعظم کو کورونا ریلیف فنڈ کے لیے وزارت خارجہ کے افسران اور سٹاف کی جانب سے ایک کروڑ ایک لاکھ بیاسی ہزار کا چیک پیش کیا.

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزارت خارجہ کورونا وائرس کے خلاف قومی جدوجہد کو مستحکم کرنے کے لیے  تیار ہے۔    وزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے وزارت خارجہ کے افسران اور سٹاف کے جذبے کو سراہا


FIR News


IslamabadPolice #islamabadsecurity

ہوائی فائرنگ کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے والے ملزمان گولڑہ پولیس کی حراست میں. اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی 

پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

پاگل فوجی !
ایک دن ایک دوست نے کہا کہ فوجی تو پاگل ہوتے ہیں .جواب دینا آج مناسب سمجھا تو اس دوست کی خدمت میں جواب حاضر ہے .ہاں میرے دوست فوجی تو پاگل ہوتے ہیں کیونکہ جب تم اپنی کچی جوانی کو کھیل کود کر enjoy کر رہے ہوتے ہو تم ہم پریڈ گراؤنڈ میں خاکی کفن پہنے قرآن پاک پر حلف اٹھا رہے ہوتے ہیں اس دھرتی ماں کہ تقدس پر مر مٹنے کی .
جب تم اپنے عشق کی پروان چرھانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہوتے ہو تب ہم اس دھرتی ماں کہ ناپاک دشمن سے لڑنے میں مصروف ہوتے ہیں کیونکہ ہم پاگل ہیں .
جب تم اپنے گھروں میں سو رہے ہوتے ہو تب ہم سرحد پر سینہ تان کے تمہارا دفاع کر رہے ہوتے ہیں .
جب تم یخ بستہ راتوں میں رضائی میں دبکے ہوتے ہو ہم سیاچن کہ برف پوش پہاڑوں پر جاگ رہے ہوتے ہیں کیونکہ ہم پاگل ہیں .جب تم اپنے دوستوں کہ ساتھ پارٹیاں چلا رہے ہوتے ہو تب ہم خشک چنے کھا کہ پانی پی کر خدا کا شکر ادا کر رہے ہوتے ہیں کیونکہ ہم پاگل ہیں .جب تمہیں ایک سوئی لگنے پر پورا گھر پریشان ہو رہا ہوتا ہے تب ھمارے گھر والے ہماری لہو میں ڈوبی جوان لاشیں دیکھ کر شکر ادا کر رہے ہوتے ہیں کیونکہ ہم پاگل ہیں .جب تم اپنے بچوں کے لیے چیزیں لے کر جاتے ہو اس وقت ھمارے بچے ہماری قبروں سے لپٹ کر باپ کو ترستے ہیں .جب تم اپنی بیویوں کے ناز نخرے سے لطف اندوز ہوتے ہو اس وقت ہماری بیویاں اپنے ارمان پاک وطن پر قربان کر چکی ہوتی ہیں .جب تمہارے والدین تمہیں اپنی آنکھوں سے دور نہیں کرنا چاھتے تب ھمارے گھر والے پاک پرچم میں لپٹی ہماری لاشیں وصول کر رہے ہوتے ہیں .ہاں ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہم فوجی پاگل ہیں کیونکہ پاک پرچم صرف ہم پاگلوں کہ سینے تابوت یا قبر پر ہوتا ہے تم عقلمندوں کے نہیں .
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد


مورگاہ کے علاقہ میں ریڑھی بان کے کپڑے پھاڑنے کا معاملہ


راولپنڈی

مورگاہ کے علاقہ میں ریڑھی بان کے کپڑے پھاڑنے کا معاملہ
،


ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی سول لائنز کو انکوائری کا حکم دے دیا،

حقائق کی روشنی میں واقعہ کی تحقیقات کی جائیں،

 انکوائری رپورٹ کی روشنی میں قواعد و ضوابط کے مطابق کاروائی کی جاۓ گی.

شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے شہریوں پر تشدد یا ناروا سلوک پر زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے، ایس ایس پی

شہریوں تک انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

ترجمان راولپنڈی پولیس

Pakistan zindabad

*میرے وطن میرے بس میں ہو تو*
*تیری حفاظت کروں میں ایسے*

*وطن عزیز پاک میں جب کرونا وائرس کا شور شرابہ ہونا شروع ہوا پاک فوج کے قافلے روانہ ہوگئے اپنے ملک اور قوم کی حفاظت کے لیے*

*اتنے میں ہمارے ایک مکار دشمن نے اپنے خارجی کتوں کے زریعے سے ملک کے اندر دھشتگردی کرنے کی کوشش کی تو ایک ہی وار میں ان کے پالتوں کتوں کو جہنم واصل کردیا*

*ساتھ میں ایک بدنام زمانہ را ایجنسی کا پالتو کتا بھی گرفتار کرلیا گیا کراچی سے*

*پھر اس مکار دشمن نے آزاد کشمیر کے باڈرز پہ گولا باری اور ڈرون بھیج دیے 27 فروری کی طرح نشان عبرت بنا دیا گیا اس بار اس مکار دشمن نے اچھا کام کیا جو ابھی نندن کو نہیں بھیج کر*

*انڈیا اور اس کے تمام پالتوں کتے سن لیں کے ہم ہر جگہ موجود ہیں تیری سوچ سے بھی بہت آگے*

*پاک فوج زندہ آباد*

*پاکستان زندہ آباد* 

*کشمیر زندہ آباد*
*پی سی او زندہ آباد*