Sunday, April 19, 2020

راولپنڈی


راولپنڈی


نصیر آباد پولیس کی اہم کاروائی، آشنا کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کرکے ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کرنے والی ملزمہ آشنا سمیت گرفتار۔

چند یوم قبل نصیر آباد کے علاقہ بلال کالونی گھر سے اکرم نامی شخص کی نعش ملی اور گھر کا سارا سامان بکھرا ہوا تھا۔

ملزمان نے مقتول کو قتل کرنے کے بعد گھر سے نقدی اور موبائل فون اٹھا لیا اور سامان بکھیر کر ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔

پولیس نے ڈکیتی معہ قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کیا۔

سی پی او راولپنڈی نے واردات کو ٹریس کر کے ملزمان کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک ایس پی پوٹھوہار کو دیا۔

اے ایس پی کینٹ ، ایس ایچ او نصیر آباد اور ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا، ایس پی پوٹھوہار

قانون سے کوئی بھی بالا تر نہیں، قانون شکنوں کے خلاف قانون حرکت میں آۓ گا، ایس پی پوٹھوہار سید علی

سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی پوٹھوہار اور نصیر آباد پولیس کو شاباش۔

Punjab Police Pakistan
RPO Rawalpindi
Additional IGP Finance and Welfare Punjab Tariq Masood Yasin PSP

شکریہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب،

شکریہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب،

ریاست مدینہ کے عین اصولوں کے مطابق احساس پروگرام کے تحت کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے مشکل حالات میں بے روزگار ہونے والے تقریبا 42 لاکھ خاندانوں میں 50 ارب روپے کی تقسیم ،ملکی تاریخی کا سب سے بڑا سماجی فلاح کا منصوبہ تکمیل کے مراحل میں .
#PMIK #Cmsardarusmanbuzdar #Ehsaskafalatprogram

ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی چوری شدہ 10گاڑیاں برآمد کرلیں.

اسلام آباد پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل کی بڑی کارروائی 

ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی چوری شدہ 10گاڑیاں برآمد کرلیں. 


کارروائیاں انچارج اے سی ایل سی ملک لیاقت علی معہ ٹیموں نے کیں. یہ گاڑیاں اسلام آباد،راولپنڈی،شیخوپورہ اور لاہور سے چوری ہوئی تھیں، ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر سید مصطفی تنویر 

اے سی ایل سی کی بہترین کارکردگی سے کارچوری میں کمی واقع ہوئی ہے. ڈی آئی جی آپریشنز

#IslamabadPolice #AntiCarLifting

تھانہ کھنہ میں سیلنہ نامی 13 سالہ مغوی بچی کو بازیاب کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا.


تھانہ کھنہ میں سیلنہ نامی 13 سالہ مغوی بچی کو بازیاب کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا. 


ڈی ائی جی آپریشنز وقار الدین سید نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا اور ایس پی رورل زون ملک نعیم اقبال کو فوری بچی بایاب اور ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا. 

ڈی ایس پی سردار غلام مصطفی کی زیر نگرانی ایس ایچ او کھنہ مرزا گلفراز  اور ٹیم نےجدید ٹیکنالوجی دیگر ذرائع سے خالد نامی ملزم گرفتار کرکے بچی کو بازیاب کرلیا.
#IslamabadPolice


یہ لڑکا پاکستانی ہے تب کوئی قدر نہیں کرتا میں کہتا ہوں یہ اگر انگریز ہوتا تو بہت عزت ہوتی دنیا میں 😥

لوہے کی مدد سے بنائی ہوئی چیزیں ذرا دیکھئے

رحیم یار خان. محلہ رفیق آباد مین سفاک باپ نے دو سالہ اپنے ہی لخت جگر بیٹے کو پھانسی پر لٹکا کرموت کے گھاٹ اتاردیا. ڈی ایس پی راڻا اکمل

رحیم یار خان. محلہ رفیق آباد مین سفاک باپ نے دو سالہ اپنے ہی لخت جگر بیٹے کو پھانسی پر لٹکا کرموت کے گھاٹ اتاردیا. ڈی ایس پی راڻا اکمل


رحیم یار خان. ظالم باپ نے بیٹے کے گلے میں رسی ڈال کر دیوار پر لگی میچ پر لٹکا دیا. ڈی ایس پی

رحیم یار خان. ملزم نے اپنے ہی ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کا الزام سسرال والوں پر لگا دیا. ڈی ایس پی
رحیم یار خان. ملزم نے کہا سسرال والے 5 افراد آئے اور بچے کو قتل کرکے مجھے باندھ گئے. ڈی ایس پی

رحیم یار خان. ملزم نے ابتدائی تفتیش میں ہی اعتراف جرم کرلیا. ڈی ایس پی

رحیم یار خان. معصوم بچے کی لاش تحویل میں لے لی ہے. ڈی ایس پی

رحیم یار خان. ملزم شوہر کی بیوی ناراض ہوکر اپنی بچی کو ساتھ لے گئی معصوم بیٹے کو باپ کے سپرد کرگئی تھی. ڈی ایس پی

رحیم یار خان. پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا مقتول بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے. ڈی ایس پی صدر رانا اکمل رسول